چین سے ٹورنٹو کیلئے پرواز کرنے کرنے والے ایئر کناڈا طیارہ میں خرابی کے سبب اس پر سوار کئی مسافر زخمی ہوگئے جس کے بعد طیارہ کو البرٹا کے کیلگری میں ایمرجنسی کی حالت میں اتارا گیا۔
style="text-align: right;">کمپنی کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ واقعہ کے بعد 21 مسافروں کو ہوائی اڈہ سے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
زخمی مسافروں میں سے 13 کی حالت نازک بتائی گئی ہے